TIMING AND DURATION: 04PM TO 05.30PM (IND) | SAT – SUN | 14 SESSIONS (Free Classes)
اهمیت وخصوصیت: خدا نے اپنے بندوں کے کمال وہدایت کے لئے قراٰن کو نازل فرمایا اورقراٰن کے پڑھنے، اوردیکھنے کوعبادت قراردیا۔ قراٰن کی تلاوت کوایمان کی تازگی، دل کی پاکیزگی اور روح کی بلندی کا بہترین وسیلہ قراردیا جب کوئی مومن قراٰن کی تلاوت کرتا ہے تو خدا سے ہمکلامی کا شرف حاصل کرتا ہے.
قراٰن وحدیث میں جہاں تلاوت کاحکم آیا ہے وہیں پر تلاوت کے آداب و قواعد کوبهی بیان کیا گیا ہے خدا نے ارشاد فرمایا ’’اَلَّذِیْنَ آتَیْنَاهُمُ الْـکِتَابَ یَتْلُوْنَہٗ حَقَّ تِلاوَتِہٖ‘‘ جن لوگوں کو ہم نے کتاب (قراٰن) عطا کیا وہ اسکی ایسی تلاوت کرتے ہیں جیسا اسکی تلاوت کا حکم ہم نے ان کو دیا ہے
مقصد: ہر انسان کا مقصد یہ ہونا چاہیئے کہ وہ تجوید کا علم حاصل کرے کیوں کہ تجوید قرآن کے لیئے چابهی کی حیثیت رکهتا ہے
کیوں کہ جب طالب علم تجوید کا علم حاصل کر کے قرآن کی تلاوت کرتا ہے تو قرآن کے اندر موجود حروف کا تلفظ اور آیات کے حکم کو تجوید کے ذریعہ آسانی سے سمجه سکتا ہے
اهم موضوعات: تجوید کی ضرورت، مخارج حروف، استعلاء و قلقله، ادغام، تفخیم و ترقیق، مد، وقف و وصل وغیره…
اختتام: قرآن کو تجوید کے ساتہ پڑهنا اور اس کے آداب کی رعایت کرنے سے طالب علم کے اندر وہ صلاحیت پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجہ میں طالب علم کا قرآن اور نمازصحیح ہو جاتی ہے
Assalamunalikum
Mujhe har Saturday ko dusri class reti pls har saturday ka class recording beje pls
Salam
Ap har friday ek application zarooor likh dein.
Apki sunday class record kar li jaegi
-Fedural University
Apko har week ke liye application likhna hoga
-Fedural