Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the enlighten domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/wp-includes/functions.php on line 6114 TAFSEERE QUR’AN – FEDURAL EDUVERSITY
TIMING AND DURATION: 03PM TO 04PM (IND) | MON – FRI | 02 MONTHS
تفسیر القرآن کی اہمیت: تفسیر القرآن کی اہمیت یہ ہے کہ علامہ حسن بن فضل طبرِسی قرآن کو جل علوم کہتے ہیں۔ یعنی یہ تمام علوم کی بنیاد ہے۔ امام علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پہلے مفسر قرآن ہے۔ آپ نہج البلاغہ میں اسکی اہمیت کو یوں ارشاد فرماتے ہیں۔
وَ تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ أَحْسَنُ الْحَدِيثِ، ( قرآن کو سیکھو کیونکہ یہ سب سے اچھا کلام ہے)وَ تَفَقَّهُوا فِيهِ فَإِنَّهُ رَبِيعُ الْقُلُوبِ، (اس میں غور کرو کیونکہ یہ دلوں کی بہار ہے )وَ اسْتَشْفُوا بِنُورِهِ فَإِنَّهُ شِفَاءُ الصُّدُورِ، ( اسکے نور سے شفا پاو کیونکہ یہ دلوں کی شفا ہے )وَ أَحْسِنُوا تِلَاوَتَهُ فَإِنَّهُ أَنْفَعُ الْقَصَصِ ( اس کی بہترین تلاوت کرو کیونکہ اس کے قصہ سب سے زیادہ مفید ہیں )
تفسیر القرآن کی خصوصیات: یہ تفسیر القرآن ایک شریف ترین ٫ اشرف ترین و بالا ترین علم ہے۔
اہم موضوعات پیغام خدا واقعات انبیاء فھم قرآن معرفت دنیا حکمت و اخلاقیات
اختتام: اس کورس میں جس سورہ کی تفسیر طلباء نے پڑھی ہوتی ہے اسکے بعد قرآن کے لفظی معنی وہ اچھے سے سمجھنے لگتے ہیں جس کی وجہ سے اس سورہ کی کسی بھی آیت کو سنے پر انکو اس آیت کی تفسیر یاد آجاتی ہے۔ اور آیات کی تفسیر کے ساتھ اسکے پیغامات بھی بیان کئے جاتے ہیں۔ جسکی وجہ سے طلباء اپنی زندگی کو با آسانی قرآن کے پیغامات کے ساتھ خوبصورت بنا کر کمال کی اس منزل تک پہنچ جاتے ہیں جسے معرفت الھی کہا جاتا ہے۔