TIMING AND DURATION: 04PM TO 05PM (IND) | MON – FRI | 03 MONTHS
اهمیت و خصوصیت: نهج البلاغه ایک ایسی کتاب ہے جس کی اهمیت کے بار ے میں ارشاد هوتا هیکه یه کتاب الهام ربّانی کا عطیه ہے ، یه کتاب اس عظیم امام (علی ابن ابی طالب علیه السلام) کے کلام کا مجموعه ہے جو علم لدنّی اور علّمه البیان کا مصداق ہے ، اور اس کتاب کا مرتبه کلام خالق کے بعد اور کلام مخلوق سے پهلے ہے
مقصد: نہج البلاغہ ایک ایسی عظیم کتاب کا نام ہے جو انسان کے مقصد کو بیان کرتی ہے جب انسان دنیا کی چمک دمک میں اپنے آپ کو کہو دیتا ہے تو اس منزل پر نہج البلاغہ میں امام علی ابن ابی طالب (ع) کے کلام ہمارے لیئے روشن چراغ کا کام کرتے ہیں اور ہم کو گمراہی کے راستے سے نکال کر ہدایت کے راستے پر چلنے کی دعوت دیتے ہیں
اهم موضوعات: اصول دین، فروع دین، خدا کی نعمت، تکبر، توبه، دعا، صبر، حلال وحرام وغیره
اختتام: جب امام کا چاهنے والا نهج البلاغه کو پڑہ کر امام کے بتائے ہوۓ پیغام پر عمل کرتا ہے تب اس کو اس کائنات میں آنے کا مقصد، والدین کا مرتبہ، پڑوسی کا حق اور اپنے اخلاق، کردار، سیرت اور زبان کے حقوق کا علم حاصل ہوتا ہے جس کے نتیجہ میں دنیا میں کیسے زندگی گذارنی ہے اس کا علم حاصل ہوتا ہے. لهذا عالم انسانیت کی ضرورت کا نام نهج البلاغه هے.