TIMING AND DURATION: 09PM TO 10PM (IND) | MON – FRI | 02 MONTHS
اصول عقاید کی اہمیت و خصوصیت: دین کا ستون اصول دین ہے جو پانچ چیزیں ہیں۔ ان پر اعتقاد اگر نہ ہو تو ہم مسلمان نہیں کہلائیں گیں۔ اسلئے ایک مسلمان ہونے کے لئے ان پر اعتقاد ضروری ہے۔
اہم موضوعات: خدا شناسی ، خدا کی عدالت ٫ نبوت ، امامت اور قیامت
اختتام: اس کورس کے 2 ماہ تمام ہونے کے بعد طلباء میں اپنے بنیادی عقاید کو بہتر کر لیتے ہیں جسکی وجہ سے انکی عبادات میں خلوص پہلے سے زیادہ پیدا ہو جاتا ہے۔