TIMING AND DURATION: 05PM TO 06PM (IND) | MON – FRI | 02 MONTHS
فروع دین کی اہمیت و خصوصیت: فروع دین کو علم فقہ میں قرآن، سنت، عقل اور اجماع کے ذریعے ثابت کئے جاتے ہیں۔ اور تمام فقہاء روز مرّہ زندگی میں اکثر پیش آنے والے احکام کو سیکھنا اور انہیں یاد رکھنا ہر مسلمان پر واجب سمجھتے ہیں حوالاجات (مؤسسہ دایرۃ المعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۹۲ش، ص۶۸۹)
اہم موضوعات: اس میں تقلید ، عبادات خدا ، مطہرات ، نجاسات ، میت کے احکامات اور خواتین کے مخصوص احکامات وغیرہ شامل ہیں۔
اختتام: اس کورس کے 2 ماہ تمام ہونے کے بعد طلباء وہ احکامات سے خوب واقف ہو جاتے ہیں جو روز مرہ کی زندگی میں استعمال کئے جاتے ہیں۔